: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،11اپریل(ایجنسی)یوکرین کے ایک میڈیکل کالج میں دو ہندوستانی طالب علموں کی چاقو گھونپ کر قتل کر دیا گیا ہے جبکہ حملے میں ایک اور ہندوستانی طالب علم زخمی ہو گیا ہے. مبینہ طور پر تین
یوکرائن شہریوں نے ہندوستانی طالب علموں پر اتوار کو حملہ کیا. اس حملے میں مرنے والوں کی شناخت اتر پردیش کے مظفرنگر اور اسی پردیش کے غازی آباد کے کے طور پر کی گئی. آگرہ کے اندرجیت سنگھ چوہان پر بھی چاقو سے وار کیا گیا. چوہان ایک ہسپتال میں داخل ہے.